Administrator | Date: Thursday, 2011-11-03, 10:32 PM | Message # 1 |
Colonel
Group: Administrators
Messages: 183
Status: Offline
| اسلام و علیکم آپ سے دنیا کی ٹاپ پانچ سو یونیورسٹیز کے بارے میں کیو ایس کی رپورٹ پیش کر رہا ہوں۔ ہم پاکستانیوں کے لیے شرمندگی کا مقام ہے کہ ان پانچ سو بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی یو نیورسٹی شامل نہیں ہے۔ ٹاپ بیس یونیورسٹی انگلینڈ کی چار اور امریکہ تیرہ یونیورسٹیز ہیں۔ میں ٹاپ بیس یونیورسٹی کا سکرین شاٹ دے رہا ہوں اور اس کے ساتھ ایک پی ڈی ایف فائل کا لنک دے رہا ہوں۔تین ایم بی کی اس فائل میں ٹاپ یونیورسٹی کے بارے میں بہت تفصیلی رپورٹ ہے اس کے علاوہ کیو ایس کی ویب سائٹ کا لنک بھی دے رہا ہوں جہاں مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔ QS World University Rankings® 2011/2012
برطانوی اخبار گارڈین کی جانب سے ٹاپ ٹوئنٹی یونیورسٹیز
|
|
| |