Love Feelings

Monday, 2026-02-23, 3:10 PM
Home | Sign Up | Log In Welcome Guest | RSS



[ New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
~*~{Open & Close Tabs With Mouse Wheel Button}~*~
AdministratorDate: Sunday, 2011-10-09, 3:04 PM | Message # 1
Colonel
Group: Administrators
Messages: 183
Awards: 0
Reputation: 0
Status: Offline
السلام اعلیکم
آج میں آپ سب کو ماؤس وِیل بٹن کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں
ویسے تو زیادہ تر ماؤس وِیل بٹن سکرولنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن آج میں آپ کو اس بٹن کے دو اور استعمال بتانے جا رہا ہوں

زیادہ تر لوگ جب کسی لنک کو نیو ٹیب میں اوپن کرنا چاہتے ہیں تو پہلے لنک پر رائٹ کلک کرتے ہیں اور پھر اوپن لنک اِن نیو ٹیب سلیکٹ کرتے ہیں۔ آپ یہ سارا کام ماؤس وِیل بٹن کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں
بس جس لنک کو آپ نے نیو ٹیب میں اوپن کرنا ہے ۔اُس لنک پر ماؤس لے جا کر ماؤس وِیل بٹن پریس کریں۔ لیں جی آپ کا لنک نیو ٹیب میں اوپن ہو گیا
2
آپ کسی بھی ٹیب کو ماؤس وِیل بٹن سے کلوز بھی کر سکتے ہیں۔ کسی بھی ٹیب پر ماؤس کو لے جا کر ماؤس وِیل بٹن پریس کریں۔ لو جی ٹیب کلوز ہو جائےگا

اُمید ہے آپ سب کو آج کی ٹپ پسند آئی ہو گی
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search:


Copyright by Abdul Rehman © 2011 - 2026